نقرۂ سیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چاندی جس میں کسی اور دھات کی ملاوٹ یا بھرت کاری نہ ہو، خالص چاندی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چاندی جس میں کسی اور دھات کی ملاوٹ یا بھرت کاری نہ ہو، خالص چاندی۔